By: Hafeez Javed
میں بیٹھا ہماری ویب پہ، تو شعر آنے لگے
دیکھتا کیا ہوں کہ میری شاعری پہ ریمارکس آنے لگے
کوئی مضائقہ نہیں، اگر میری نظمیں آجائیں پسند
ایسا نہ ہو کل کو، کوئی مجھ ہی کو کر لے پسند
میں شاعر، سادہ لوح، دنیا ہے رنگیں
پسند کرے گا کون مجھے، میں بندہ ہوں مسکین
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?