Bazm e Urdu - The urdu poetry app

کُچھ بھی نہیں چائیے بس تھوڑا سا مجھے سُکون چاہیے

By: محمد مسعود

 کُچھ بھی نہیں چائیے بس تھوڑا سا مجھے سُکون چاہیے
نہ تو اب مجھے محبت چاہیے اور نہ ہی مجھے نفرت چاہیے

نہ تو اب مجھے آنُسو چاہیے اور نہ ہی مجھے خُوشی چاہیے
نہ تو اب مجھے دن چاہیے اور نہ ہی اب مجھے رات چاہیے

ہ کبھی اکیلا رہوں میں اور نہ کسی کا مجھے ساتھ چاہیے
نہ تو سوچنے کے لیے دل چاہیے اور نہ ہی مجھے دماغ چاہیے

اب تو میرے دل میں نہ ہی حسرت ہے کوئی پُورا کرنے کی
نہ ہی اب مجھے ضُرورت ہے یوں ہی گُھٹ گُھٹ مرنے کی

اور اب کچھ نہیں چائیے بس چاہیے تو بس مجھے سُکون چاہیے
اور اب کچھ نہیں آب اِس زندگی میں بس مجھے سُکون چاہیے
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore