By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم تیری بزم میں اس بہانے آئے ہیں
پرانے زخم بھر گئےنئے زخم کھانےآئےہٰیں
اپنے درد بھرے اشعار کا سہارہ لے کر
تیرے پتھر دل میں جگہ بنانےآئےہیں
اسی محفل میں ٹوٹا تھا میرے دل کا آئینہ
اجازت ہو تو کرچیاں اٹھانے آئے ہیں
ہم سے محبت کے تو بڑےدعوےکرتےہو
آج تمہارے پیار کو ہم آزمانے آئے ہیں
تم سے کوئی گلہ نہ شکوہ نہ شکایت
ہم تو دوستی کا فرض نبھانےآئےہیں
تم کیا جانو کتنے بےتاب تھے ہم
حال دل سنا کر ہوش ٹھکانےآئے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?