By: farah ejaz
تھا مشکل بہت سمجھانا اسے
وہ تو لوٹ آیا تھا پر دور جانا تھا مجھے
اس کی آنکھوں میں عکس میرا ہی تھا
پر جان کر بھی انجان بننا تھا اسے
تھا ہم سے خفا خفا سا بہت لیکن
جو ہم نے راہ بدلی تو اس نے منانا تھا مجھے
ترک تعلقات پر تھا بے چین وہ بھی بہت
اسی لئے ہماری گلی بار بار آنا جانا تھا اسے
پل بھر کا ساتھ تھا کوئی اٹوٹ رشتہ تو نہیں
ٹوٹا جو بندھن تو یاد میں اسکی ڈوب جانا تھا مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?