By: Shab Ujala
خود کو بوڑھا کر کے جس اولاد کو جوان کر رکھا ہے
دو جوڑے کپڑوں اور دو روٹی کے بدلے میں
مھے اپنے گھر میں نوکر بنا کے رکھا ھے
رہ نہ جاءے زمانے کی دوڑ میں تو پیچھے
مہنگے اسکول مں پڑھایا ھے میں نے تجھے
جاہل سمجھ کے آج مجھے لوگوں سے چھپا رکھا ھے
خود غرضی اور لالچ میں حد سے نکل گی اولاد آگے
میرے مرنے سے پہلے مکان اپنے نام کرا رکھا ھے
گھر سے نکالنے کا جب بہا نا نہ بن سکا کوی
بیمار کہہ کر سرکاری ہسپتال میں ڈال رکھا ھے
بے اولادوں نہ کرو افسوس اولاد کے نہ ہو نے پر
خدا نے تمھیں ایک بڑے امتحان سے بچارکھا ھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?