Bazm e Urdu - The urdu poetry app

گر خاموش ہوں تو وجہ ہے

By: NEHAL GILL

کسی راز سے ترے انجان نہیں میں
گر خاموش ہوں تو وجہ ہے۔

تری بےوفائی پے اِس لیئ قہرام نہیں کرتے
مجھے آج بھی تجھ سے وفا ہے۔

لو رکھ دی میں نے جان ترے قدموں پے
اپنائوں یا رونڈ دو اب تری رضا ہے۔

تُو شاید کہ اب جدائی چاہتی ہے
تری باتوں سے کچھ ایسا لگا ہے۔

دل کا خاکہ بنا ہو گا اشکوں سے
غور کرنا میں نے جو خط لکھا ہے۔

پل بھر میں یہ دل توڑ دیا تُم نے
سچ کہوں دل پے ظلم کیا ہے۔

بڑا ناز تھا مجھے اپنی محبت پے
آج مگر یہ دل شرم سار جُھکا ہے۔

لوٹ آنا ہے تو مرضی ہے تری
میں نے دل کا دروازہ کُھلا رکھا ہے۔

محبت کی تو توٹنا ہی تھا تجھے
اے نادان دل تری یہی سزا ہے۔

نہال کرکے پیار مجھے اِس زمانے سے
آخر درد کے سیوا ملا کیا ہے۔


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore