By: M.ASGHAR MIRPURI
الله سےسب کو متعارف کرایا آپ نے
اسلام کیا ہےدنیا کو سمجھایاآپ نے
جو بت پرستی میں ڈوب چکے تھے
توحید کا راستہ انہیں دکھایا آپ نے
بات بات پہ فال نکالا کرتے تھےجو
صراط مستقیم کیا ہے بتایا آپ نے
جو لوگ الله کےشریک رکھتےتھے
اسطرح کی سوچوں کو مٹایا آپ نے
عیش و عشرت کےرسیا تھے جو
الله سے ان کا ربط بڑھایا آپ نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?