By: M.Asghar
میری شاعری میں کوئی ڈکشن نہیں ہے
اسی لیے اشعار میں فریکشن نہیں ہے
جب دو دل ملتے ہیں تو کیا ہوتا ہے
کیا بتاؤں میرے پاس اتنی انفارمیشن نہیں ہے
جی چاہتا ہے دشمنوں کو کھری کھری سناؤں
مگر اس بات کی مجھے پرمیشن نہیں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?