By: Syed
جب آتا ہے محبت کا دن
تڑپاتا ہے محبت کا دن
کچھ باتیں ہیں حو بھولیں کیسے
کچھ یادیں ہیں جو چھوڑیں کیسے
تحفہ اور تحائف لائیں
موسم جب بھی ملن کے آئیں
چاہت ہو روبرو ہونے کی
کوشش ہو خوبرو بننے کی
صدمہ ایک جدائی کا ہے
احساں صرف رہائی کا ہے
سارے لوگ نکالیں مطلب
بھاگیں وقت ضرورت صاحب
مل کر سب یہ عہد کرتے ہیں
محتاجوں کی مدد کرتے ہیں
ناصر بھی تو دعا کرتا ہے
جو بچھڑے ہیں ملا کرتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?