By: Mussadaq Hussain Mussadaq
میں علی علی صبح شام کرتا ہوں
پہلے میں یہ پھر دوسرا کلام کرتا ہوں
علی کا نام لینا بھی عبات ہے
میں روز یہی عبات تمام کرتا ہوں
اب کسی بھی سائے کی ضرورت نہیں
میں جلوس میں تھاما علم کرتا ہوں
مصدق اپنا تو ہے یہ ہی کام
علی سے شروع اور علی پہ ختم کرتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?