By: m.asghar mirpuri
تم نے جو پوچھا ہے کےمیں کہاں رہتاہوں
دل میں جھانک کر دیکھومیں وہاں رہتاہوں
مجھے تم سےکوئی کیسےجداکرےگا
تیرےدل کی دھڑکنوں میں نہاں رہتا ہوں
مجھے شہرشہرگاؤں گاؤں ڈھونداناکر
میں تیرے دنوں تیری راتوں میں رہتاہوں
کبھی دنیاکے غموں کبھی الجھنوں میں
کبھی سازشوں کبھی پناہوں میں رہتاہوں
نا جانے کب ساقی سے میراملن ہو جائے
جدائی کا غم بھلانےمیخانوں میں رہتاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?