By: M.ASGHAR MIRPURI
پیار بھرا خط جب وہ بھجوا دیتےہیں
اداس دل کا حوصلہ بڑھا دیتےہیں
ہم ان کی تعریف میں کچھ لکھ کر
یوںدوستی کا فرض نبھا دیتےہیں
دوسرےدن دو اور خط لکھ کر
وہ میرا ساراادھار چکادیتےہیں
ہم جب بھی ان کےگلی سےگزریں
اصغرکو دیکھتے پردےگرادیتےہیں
قوس قزاع سےاس کےرنگ لیکر
اصغران کی تصویربنا دیتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?