By: Jamil Hashmi
کوئی چپکے سے دل میں آتا ہے
پیار کی باتیں ہمیں ستاتا ہے
بہت مشکل ہے اسے سمجھنا
وہ عشق کا سبق پڑھاتا ہے
ہوتی ہے بات جب بےوفائی کی
باتوں باتوں میں بہت رولاتا ہے
زبانی گفتگو سے اظہار الفت تک
کیسے ہو جاتی ہے محبت یہ بتاتا ہے
کس طرح روٹھنا ہے صنم سے
یہ ہنر بھی ہمیں سکھلاتا ہے
نہیں کرتا وہ پیار کسی سے
اپنی ادائوں سے سب کو تڑپاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?