By: M.ASGHAR MIRPURI
میرے دل میں وہ ٹھکانہ ڈھونڈتا ہے
مجھ سے پیار کرنے کا بہانہ ڈھونڈتاہے
دل کا پنچھی کب سے آزاد پھرتا ہے
اب یہ بھی کوئی آشیانہ ڈھوندتا ہے
جب سارا دن ان کےساتھ گزرتا تھا
دل ناداں پھروہ زمانہ ڈھونڈتا ہے
کبھٰی گلیوں میں کبھی بازاروں میں
ًمیرا دل اسےروزانہ ڈھونڈتا ہے
پرندہ خود اس کی تلاش میں جاتاہے
پنچھی کو کبھی نہ آب وداناڈھونڈتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?