By: ghulam mujtaba kiyani
لو دوستوں پھر آگیا فروری کا آخری ہفتہ
پھر دل میں مچی یلچل بسنت منانے کی
سرکار نے پھر کر دیا اجازت دینے سے انکار
ہوا میں جو کبھی راج تھا پتنگ کا
آج اس کی جگہ ہے راج چیلوں کا
یاروں منائے گے دوسرے شہر والے پھر بسنت
اور لاہور والے دعا کریں کے اجازت ملنے کی
بسنت کے مارے پھر بسنت ماننے کی کریں کے دعا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?