By: UA
طویل داستان کا
مختصر بیاں
کچھ تم نے کیا
اور کچھ
ہم نے کیا بیاں
دنیا میں آئے آ کے
نظریں اَٹھا کے دیکھا
اطراف میں یہاں وہاں
طویل زندگی کے
اک مختصر سفر میں
اذان سے نماز کے
وقفے کے درمیاں
طویل داستان کا
مختصر بیاں
کچھ تم نے کیا
اور کچھ
ہم نے کیا بیاں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?