Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہمسائی نے اگر ٹھکرا دیا تو کدھر جاہیں گے

By: M.ASGHAR MIRPURI

ہمسائی نےاگر ٹھکرا دیا تو کدھر جاہیں گے
جا کر اس کی ساس کےپاؤں میں گر جاہیں گے
لو ٹرائی اینگل کےلیے ضمیر تو نہ مانے گا
ساس بہو کےپیار کی خاطر یہ بھی کرجاہیں گے
پڑوسنوں کےکتےاگراسی طرح ستاتےرہے
دیکھنا ایک دن وہ اپنی موت مر جاہیں گے
پیروں کےمرید مریدنی جتنے کانٹیں بچھائیں
ساس یا بہو کےساتھ کہانی مکمل کرجاہیں گے
اپنی بلوری آنکھوں سے ہمہیں ایسے نہ دیکھیے
اس طرح ہم سدا کے لیےپیار سےڈر جاہیں گے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore