By: Jamil Hashmi
زندگی میں تیرے جیسا دوسرا نہ ملا
جو لمحہ تیرے ساتھ گزرا وہ پھر نہ ملا
پھرے رہے تجھے دل میں اٹھائے ہوئے
تیرے سوا دل کو دوسرا سہارا نہ ملا
ہر طرف تھے سامنے اجلے اجلے چہرے
لیکن تیرے جیسا کوئی اپنا سا نہ ملا
ہم چاہتے تھے تجھے ساتھ لے کر چلیں
لیکن کوئی لمحہ زیست میں ایسا نہ ملا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?