By: M.ASGHAR MIRPURI
یہ آنکھیں ہیں یا بادل کالےکالے ہیں
میرےتوچین و سکون اجاڑ ڈالےہیں
جس دن سےہم ان کی زد میں آئے
اس دن سے پڑےجان کےلالےہیں
ہم بھی تم سےآنکھیں چارکرتے
دیوار تیری آنکھوں کہ جالےہیں
تیرے حسن کو چارچاند لگاتےہیں
یہ جوتمہارے نینوں میں چھالےہیں
تیری آنکھیں میری امانت ہیں جانم
ہم ان آنکھوں میں بسنےوالےہیں
رات کوجاگتےآنکھیں بندرکھتاہوں
شائد آپ خوابوں میں آنےوالےہیں
اصغرجی آنکھوں کی زباں کیاسمجھیں
بیچارے آدمی بڑے بولے بھالے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?