Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہر نظارے پہ ہے نظر اسکی (جمعہ مبارک)

By: UA

ہر نظارے پہ ہے
نظر اس کی
وہ ہر نظارے میں
دکھائی دیتا ہے

میرا الہ ہے
جو تیرا الہ ہے
وہ سبکا الہ ہے

فکر میں وہی
سجھائی دیتا ہے
سماعت میں وہی
سنائی دیتا ہے
تیرگی میں روشنی میں
ایک وہی دکھائی دیتا ہے

ہر نظارے پہ ہے
نظر اس کی
وہ ہر نظارے میں
دکھائی دیتا ہے

میرا الہ ہے
جو تیرا الہ ہے
وہ سبکا الہ ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore