By: Bina
سینے پہ سر رکھے تمھیں پیار سے دیکھا کرتی ہوں
خوابوں میں تم کو میں بےقرار سے دیکھا کرتی ہوں
چاہت لٹاتی نظروں میں بینا ہوتا ہے اظہار
تم بھی چاہو مجھے ایسے اسرار سے دیکھا کرتی ہوں
بانہوں میں تمھاری خود کو محفوظ محسوس کرتی ہوں
دور جانے سے تم سے انکار سےدیکھا کرتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?