By: M.ASGHAR MIRPURI
کبھی ہم سےکبھی پیروںسےیاری ہے
پڑوسن کہتی ہےبندہ تو کاروباری ہے
پہلےہمارےجھوٹےپیروں سےنپٹ لے
پھرسب مریدوںومریدنیوں کی باری ہے
پیروں کی چاروں انگلیاں گھی میں
تمارےمقدر میں روٹی نہ ترکاری ہے
کہایہ سب تمارےپیروں کومبارک
ہمارےلیےکافی ہماری خودداری ہے
میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کرپایا
ساس بہو میں سےکون زیادہ پیاری ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?