By: Asad
وقت کی قید سے رہا ہو جائیں
ھم تم ملین اور ھوا ہو جائیں
ابھی تو ملے ہیں جنم کے بچھڑے
کیون ابھی سے جدا ہو جائیں؟؟
بیٹھے بٹھائے کبھی ھم سوچتے ہیں
کہ زندگی کسی کی نہ بقا ہو جائیں
دور تک نگاہ میں ھے جلوہ انکا
وہ اگر چاہیں تو نما ہو جائیں
کہتے ہیں الگ ہی رہنا ھے بہتر
الگ سے بہتر کیوں نہ جدا ہو جائیں
ڈوبنے مت دینا پیار کی اپنے کشتی
جب تک کہ پار نہ دریا ہو جائیں
اشکوں کی قیمت !!! یہ انمول ھیرے
جب خون ٹپکیں بے بہا ہو جائیں
آؤ چلیں مل کر طرف ان کی جانب
کیا خبر اسد وہ رھ نما ہو جائیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?