By: m.asghar mirpuri
پوچھا مجھ سےکیوں روٹھےہوجناب
جواب آیاتم بہت بڑےجھوٹےہوجناب
پوچھاآپ کی نظرمیں میری کیاسزاہے
جواب آیاتوسدا خوش رہےیہی دعا ہے
پوچھامیرے خط کاجواب کیوں نہیں دیا
جواب آیاجا ہم نےتجھ سےترک تعلق کیا
پوچھادیکھو خدا بھی خطامعاف کرتا ہے
جواب آیا مگرتو نہ دل صاف کرتا ہے
پوچھا کیا آخری پیغام ہےاصغرکہ لیے
جواب آیااسےتلقین ہےصبرکہ لیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?