By: M.ASGHAR MIRPURI
جب سے کسی نے دیکھا ہے پیار سے
ًمیری راہیں روشن ہو گئیں انوار سے
مجھے محبت جیسالادوا مرض لگا کر
اب حال نہیں پوچھتا اپنے بیمار سے
اسے ملنے کو یہ کتنا بےتاب رہتا ہے
کوئی پوچھے تو میرےدل بےقرار سے
جب مجھے اس کی یاد آتی ہے
دکھ بانٹ لیتا ہوں در و دیوار سے
عید پہ اتنا کرم کرنا میرے مولا
اصغر کو ملا دےاس کےیار سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?