By: M.ASGHAR MIRPURI
جب کبھی رم جھم برسات برستی ہے
میری روح تجھےملنےکو ترستی ہے
تیری تصویر سے جب باتیں کرتاہوں
وہ بھی میری باتیں سن کر مچلتی ہے
تیری بلوری آنکھوں کی جو شوخی ہے
وہ کچھ اور نہیں میرے پیار کی مستی ہے
میں تجھےکیسےبھول سکتا ہوں جانم
تیرےپیار کی شمع دل میں جلتی ہے
محبت کرنےوالےامرہو جاتے ہیں
جب جب ظلم کی آندھیاں چلتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?