By: Jamil Hashmi
دلاسہ دیتے ہو ہمیں اپنی باتوں سے
کر لو آغاز الفت کا چھپ کر ملاقاتوں سے
نہیں سمجھ آتیں تمھاری باتیں ہمیں
ہٹا دہ سب پردے ہماری سماعتوں سے
جب سے آئے ہو تم ہماری زیست میں
پھوٹ رہے ہیں نغمے ہماری ساتسوں سے
چھپا کر رکھا ہے تمیں سب کی نظروں سے
دیکھ لیتے ہیں زمانے والے ہماری آنکھوں سے
ہے چرچا بہت تمھارے حسن کا
گزرتے ہو تم جب شہر کے راستوں سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?