By: hamid raza khan
مسلمانوں کی زبوں حالی پر ہمیں ملال ہونا چاہئے
کلمہ گو کو خود احتسابی کا بھی خیال ہونا چاہئے
ایک لڑی میں پرو دینے کے لئے مسلم مما لک کو
او، آئی، سی کاکردار بہت زیادہ فعال ہونا چاہئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?