By: M.ASGHAR MIRPURI
تم پیار سے روٹھتے رہنامناتے رہیں گے ہم
زندگی بھر اسی طرح تمہیں چاہتےرہیں گےہم
رانی بنا کے رکھیں گےتجھےدل کی سلطنت میں
شاہ کی طرح تیرےناز اٹھاتے رہیں گے ہم
اپنی زندگی کا ہمسفر بنا کر تمہیں
رات دن تم سے پیار جتاتےرہیں گے ہم
جب کبھی تجھ کواداس پائےگا اصغر
اپنی باتوں سےتجھےہنساتےرہیں گےہم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?