By: JAAN-E-WASHMA
مرنے کا مجھے تیرے عشق میں ارادہ نہیں ھے
اتنی چاھت ھے مگر زیادہ بھی نہیں ھے
کیا دیکھے اسے یوں ھم
دیکھنے کا ارادہ نہیں ھے
پاس ان کے کوئی اور بیٹھے ھے
یوں دیکھنے کا ارادہ نہیں ھے
کیوں ان کو دیکھہ کے آنکھیں نم ھوگئی
جب کے اس کے دل کا ارادہ ہی نہیں ھے
اسکی عبادت کیوں کرؤں میں
وہ تو نہ خدا ھے خدا توں نہیں ھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?