By: M.ASGHAR MIRPURI
میں آپ کی یاد سے غافل نہیں ہوں
آپ کی دوستی بنا مکمل نہیں ہوں
میں آپ کا خیرخواہ تو ہوں،لیکن
کیسےکہوں کہ آپ کی منزل نہیں ہوں
اب یہی غم مجھے کھائے جا رہا ہے
کے میں آپ کی دوستی کہ قابل نہیں ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?