By: M.Asghar Mirpuri
تمہیں کیا بتاہیں کیا حال ہمارا ہے
تمہاری جدائی نے جیتے جی مارا ہے
میرے سر تمہارے بڑے احسان ہیں
جن کا ابھی تک نہ قرض اتارا ہے
اب کسی کام میں دل لگتا ہی نہیں
ہر پل تمہاری اور دھیان ہمارا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?