By: Asad
کیوں نہیں دیکھتے اٹھا کر نظریں؟؟؟
کب تک شرماؤ گے گرا کر نظریں
ھم وہ ھیں کہ جو تہہ دل دیکھتے ھیں
پھر کروگے کیا ھم سے چھپا کر نظریں
کتنے آرام میں تھے ھم اس سے پہلے
تو نے اکتا دیا دل اپنا دکھا کر نظریں
دیکھ کہیں چلے نہ جائیں جان سے ھم
دیکھ نہ اس طرح اپنی اٹھا کر نظریں
یہ تمہارا جلوہ تھا کہ کوہ طور اسد
کہ غش کھا گر پڑیں تمہیں روبرو پا کر نظریں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?