By: Yusaf Anjum
اتنی جلدی کیا ہے پیارے
پانچ سال ہیں پاس ہمارے
ملے وراثت میں جو ہم کو
مسئلے حل کریں گے سارے
اور جو مسئلے ہم نے دئیے ہیں
آنے والے کریں گے پیارے
پانچ سال بس یونہی گزرے
بائی بائی پیارے بائی بائی پیارے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?