By: m.asghar mirpuri
ایسا مسافر ہوں جس کا ہمسفر نہیں ہے
مجھے منزل کی بھی کوئی خبر نہیں ہے
جسےخدا سےمانگا تھا وہی نییں ملا
شاید میری دعاؤں میں اثر نہیں ہے
میں اپنے پیارے یار کو کیسے مناؤں
جو میری خطاؤں کوکرتا درگزر نہیں ہے
یہ اس کا تغافل ہے یا بے رخی ہے
یہ نہیں کےاسےمیری خبر نہیں ہے
ایک دن اسے میراخیال آئے گا ضرور
اس کا دل موم ہےکوئی پتھرنہیں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?