Bazm e Urdu - The urdu poetry app

آنکھیں بتا دیتی ہیں اس دل کا حال

By: Jamil Hashmi

آنکھیں بتا دیتی ہیں اس دل کا حال
کوئی مایوس ہے کوئی خوشی سے لال

اسطرح رہتے ہیں وہ اپنےحال میں گم
غمگین آتے ہیں نظر غم سے نڈھال

رہتے ہیں مدہوش زمانے کی رنگنیوں میں
نشے میں چور اور دیکھنے سے محال

ہیں مصروف زمانے کی بھلائی میںجو
نظر آتے ہیں وہ قدرت کی ایک حسین چال

سبھی ہیں مخلوق اس رب عظیم کی
کچھ فرشتہ صفت اور کچھ شیطان کے بال


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore