By: purki
نہ جانے کب زندگی کی شام ہوجائے
اسی لئے مادّہ پرستی سے گریز کرنا چاہیے
اپنے علم سے دوسروں کو فائدہ پہنچانا چاہیے
کم سونا کم کھانا اور کم بولنا چاہیے
تعلیم کے لئے ہر گلی میں اسکول کالج کھولنا چاہیے
تمام سرکاری سکولوں کو دوبارہ کھولنا چاہیے
ایجوکیشن مافیا کا خاتمہ کرنا چاہیے
تعلیم کے نام پر تجارت بند ہونا چاہیے
ہسپتال یہاں ایسا ماڈرن ہونا چاہیے
ہر انسان کا یہاں مفت علاج ہونا چاہیے
زندگی کو منصوبہ بندی کے ساتھ گزارنا چاہیے
سب کو اپنے ساتھ لے کر چلنا چاہیے
دوغلی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے
دوغلے لوگوں کو سیاست سے آؤٹ کرنا چاہیے
آنیوالا الیکشن ہمارے شعور کا ہےامتحان
دیکھ بھال کر ووٹ ڈالنا پھر نہ سسٹم کا رونا چاہیے
ہم اگر انسان بن جائے تو سب کچھ بدل سکتا ہے یہاں
گندے لوگوں کو بدل کر اچھوں کو لیڈر بنانا چاہیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?