By: Ajaz Hanif Ajiz
مجھ پہ ہیں آپ کے احساں بہت
آپ نے کیے پورے میرے ارماں بہت
راہوں میں دیواریں بننے والے
اس جہاں میں ہیں شیطاں بہت
بارشوں کی افراط سے اکثر
گر جاتے ہیں کچے مکاں بہت
خوشی اور غم ہیں ساتھ ساتھ
زندگی میں ہوتے ہیں امتحاں بہت
آنکھیں کھلی پھر بھی نظر آتا نہیں
جوانی میں ہوتے ہیں نقصاں بہت
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?