By: M.ASGHAR MIRPURI
سنا ہے کہ وہ میرےگھر آرہے ہیں
اسی لیےہم اپنے بام و درسجارہےہیں
بجلیوں سےکہدو وہ اس سمت نہ آہیں
مدت کہ بعد ہم اپنا نشیمن بنارہےہیں
وہ گھربیٹھےخوشی سےجیےجارہےہیں
ادھر ہم ان کےانتظار میں آنسوبہارہےہیں
انکو ہم سےمحبت ہے مرتےدم تک رہےگی
نا جانےکیوں وہ قسمت کا لکھا مٹا رہےہیں
کل تک آپ گر میرےغریب خانےپہ ناآئے
تو سمجھ لینا اصغراس دنیا سےجارہےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?