Bazm e Urdu - The urdu poetry app

راجہ رانی

By: Humera Sajid

آؤ بچو سُنو ایک کہانی بچوں کے لئے نئی بڑوں کے لئے پُرانی
ایک تھا راجہ ایک تھی رانی
کرتے تھے دونوں اپنے گھر پر حکومت
ہا ہا ہا ہا ہا - یہ بھلا ہے کوئی ہنسنے کی بات
سُنو بچو گھر بھی ہوتا ہے چھوٹی سی پیاری سی سلطنت اور ہوتے ہیں بچے رعایا
یہ رعایا ہوتی ہے بڑی چلاک ہر بات منواتی ہے یہ اپنی ضد پر جو آجائے
چاہے دن گزر جائے اور ہو جائے رات منوا کر رہتے ہیں یہ اپنی بات
لیکن ہوتی ہے اکثر ضد صرف رانی ہی کے ساتھ جیسے ہی راجہ گھر آیا
، سب کو کر دیا ٹھیک ٹھاک
رانی لاکھ سمجھائے پیار سے لیکن رعایا نہ مانے
اس کی بات کتنی بُری ہے نہ یہ بات کہ
پیار سے نہیں تم مانو مار کھا کر بات
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore