Bazm e Urdu - The urdu poetry app

پیروں نے مریدوں کو۔

By: M.ASGHAR MIRPURI

پیروں نے مریدوں کو ہمارےخلاف بھڑکایاہے
اپنےدفاع میں قلم اٹھاکر انہیں آہینہ دکھایاہے
ان کی گمراہی روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی
جب پیروں نےمریدوں کومیرےتعاقب میں لگایاہے
میں سوچتا مشرکین مکہ سےان کا کیا رشتہ ہے
یہ سب کچھ انہوں نےمجھےاپنےبرتاؤ سےبتایا ہے
گمراہ لوگوں کو سمجھاتے کئی صدیاں گزری ہیں
توحید کافلسفہ بھٹکےہوئےلوگوں کوسمجھ نہ آیاہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore