By: NEHAL INAYAT GILL
ہو رہے ہیں دیڑے دیڑے راز عیاں
وہ میری زندگی میں بس مہمان بنا
میں نے جسکو سمجھا خوراک سانسوں کی
وہ میری موت کا ہی سامان بنا
عشق کو قطرہ سمجھ کے پی مَیں گیا
اَنا میں پھر لبوں کو سی مَیں گیا
حباب عشق کا دل میں جا کے پھر
اِک زبردست ، خوفناک طوفان بنا
میرے وجود میں بھی اِک سینہ ہے
سینے میں میرے اِک دل دھڑکتا ہے
کیوں دیئے درد میری دل کو بتا
مَیں بھلا ترے لئے کیا نقصان بنا
چومتا رہتا ہوں اب مَیں رومال ترا
لو ہوا تباہ دیکھ لو نہالؔ ترا
رات ساری مَیں نہ سویا پل بھر
پھر کہیں جا کے ایک آدھ دیوان مَیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?