By: Wajid Ali
جب کشتیاں جل گئیں تو مجھ کو ادراک ہوا
کھو یا ہے کیا اور کیا میں نے پا یا
میرے احباب کے سینوں میں ہے نفرت کے سوا کیا
میں وہ ڈار سے بچھڑا ہوا پنچھی ہوں جسے رستے کی خبر ہے نہ منزل کا پتہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?