By: Faiza Umair
گردش دوراں سے گھبرائے ہیں اس طرح
بلبل صیاد سے گھبرائے جس طرح
مانا کہ تغافل ھو تم ہماری یاد سے جاناں
چھوڑیں گے نہ تیرا دامن سانس سے ھے رشتہ جس طرح
نشیب و فراز تو چال چلن ہیں حیات ماوراں کے
ردائے تاسف میں کیوں ڈوبے پھر اس طرح
چلو بھول جاوً ہمیں یہ حق دیا تمہیں
آہ!!! یہ وعدہ رہا
ہم نہ بھولیں گے تمہیں کسی طرح
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?