Bazm e Urdu - The urdu poetry app

رفائے الفت

By: راوء محمد ابوہریرہ

انجام بھلا نہ ہو تو آغاز کہاں کا
کچھ قرض نہیں اب روئے فساں کا

بیٹھے ہی بٹھائے دیا فتویٰ,کفر
جو پاک مسلماں تھا پیام قرآں کا

رفائے الفت کو توڑا ہے بےدردی سے انھوں نے
جو رکھتے تھے فقط علم عیاں کا

تشن و تنقید لازم ہے پنپنے کے لیے
جو سمیٹے ہے راز, راز پنہاں کا

غلط فہمی ہی تھی کیا وجہء ہجر
یا فقط خوف تھا نقطہ بندوزماں کا

چھوڑا جنہوں نے ہمیں , سایہ غیر کی خاطر
نچھاور کیے دیتے تھے ان پر , ہر لفظ سماں کا

اک دید میسر تک نہ ہویء کوچہ یار میں
مگر شوق اجاگر ہے تلک طرز, برہاں کا

گلہ کرتے ہیں وہی اس نفس روی کا
جنیہں اعتبار نہ ہو خود اپنی ہی زباں کا

خیر وہ دوستی تو اب نصیب, دشمناں ہوئی
وہ لطف بھی گیا حیات, سواں کا

ہریرہ یہ کاینات مجموعہء دہریا ہے سوچ ذرا
یہاں مول نہیں تیرے خوش بخت گماں کا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore