By: ارشد ارشی
ایک اختیار کی خاطر لڑ رہے ہیں با اقتدار لوگ
کتنے بے قرار ہیں یہ سب اپنے اقتدار کی خاطر
اور کتنے بے اختیار ہیں میرے وطن کے لوگ
اقتدار دے کر دیکھتے ہیں تماشہ اختیار کی خاطر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?