By: سید hammad razaنقوی
مبارک ہوے آج پر چیونٹی کو
ملا ان کے محلے میں گھر چیونٹ کو
ہے مصروف داعوت کو کھانے میں ایسی
نہی کچھ بل کی فکر چیونٹی کو
چمٹ کر چیونٹے سے ایسے ہے سوئ
نہی کچھ جہاں کی خبر چیونٹی کو
کھا گی چیونٹے کو چھپکلی بے شرم
لگ گیء بے رحم کی نظر چیونٹی کو
پیٹ بھرنے کو ظالم کئ آشیانے چبا گے
کیا فرق تھا پیار مل جاتا اگر چیونٹی کو
مشکل سے ملا تھا ایک آشیانہ رضا
کرنا پڑا دور کا پھر سفر چیونٹی کو
وہ بل کھودتی جا زمیں میں چھپی
اچھی لگی جہاں سے قبر چیونٹی کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?