By: M.Asghar Mirpuri
محبت میں ہمیشہ اعتدال رکھنا
لبوں پہ کوئی نہ سوال رکھنا
اس کھیل میں جان بھی جاسکتی ہے
اس میدان میں قدم دیکھ بھال رکھنا
ہنسی کے پردے میں غًم چھپا لینا
دل میں کبھی نہ کوئی ملال رکھنا
پیار کرنے والے بڑے حساس ہوتےہیں
ایسی باتوں کا تم ذرا خیال رکھنا
پیار میں اپنےبھی بیگانےہوجاتےہیں
ایسے ّّعالم میں دل اپناسنبھال رکھنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?