By: Raza Ghouri
جب عید کا چاند نطر آئے گا
مجھے پھر تیرا چہرا یاد آئے گا
عید پر ہر شخص خش نظر آئے گا
میری ہر اک خوشی میں اک راز نظر آئے گا
ہر عید مناتے تھے جو ساتھ ساتھ
اب عید منائینگے وہہ دور سے
آپکی یاد جب بھی میرے دل میں آئیگی
یقین مانیے میری آنکھیں بھر آئینگی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?