By: ایمان شہزاد
یقین جب آمدِ صبح کا ہو تو یہ وقتی رات کیا ہے
باتوں باتوں میں جو ڈھکی رہ گئ سوچو وہ بات کیا ہے
پھروں قربِ یار کی حرص میں خالی ہاتھ اسکے در
باقی ساری دنیا کی محرومی ملے , تو مات کیا ہے
مٹی سے تھی بنی واپس مٹی میں ملنے کے لئے
اور لوگ تعارف میں پوچھتے ہیں تمہاری ذات کیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?